🌸🍃🌸🍃﷽🍃🌸🍃🌸
جماعت ہشتم اسکالر شپ
ریاضی کے نصاب میں کل 7 اکائیاں شامل ہیں۔
100 نمبرات کے لیے کل 50 سوالات پوچھے جاتے ہیں۔
1) اعداد کا علم ( تین سوالات)
1.1) طبعی اعداد ، مکمل اعداد ، صحیح اعداد ، ناطق اعداد، غیر ناطق اعداد اور حقیقی اعداد
1.2) ناطق اعداد اور ان پر عمل
1.3) جفت اعداد ، طاق اعداد ، مفرد اعداد ، جوڑ مفرد اعداد ، باہم مفرد اعداد ، مرکب اعداد
1.4) جمعی معکوس اور ضربی معکوس
1.5) عددی خط
2) اعداد پر عمل ( سات سوالات)
2.1) تقسیم پذیری
2.2) م ذ ا اور م ع ا
2.3) مربع ، جذرالمربع ، مکعب، جذرالمکعب
2.4) عشری کسریں اور کاروباری کسریں
2.5) قوت نما
2.6) نسبت : تناسب اور تغیر
2.7) اوسط
3) علم ہندسہ ( دس سوالات)
3.1) نقطہ ، قطعہ خط ، خط ، شعاع ، مستوی ، زاویے
3.2) متوازی خطوط اور خط تقاطع کی خصوصیات
3.3) دائرہ
3.4) مثلث
3.5) فیثا غورث کا مسئلہ
3.6) ذواربعتہ الاضلاع
4) مساحت ( دس سوالات)
4.1) عشری پیمانے
4.2) احاطہ
4.3) رقبہ
4.4) سطح کا رقبہ اور حجم
5) شماریات ( تین سوالات)
5.1) میانیہ، متصل ستونی ترسیم ، دائروی ترسیم
5.2) تقسیمی اور فی صدی ستونی ترسیم
6) کاروباری ریاضی ( آٹھ سوالات)
6.1) فی صدی
6.2) مفرد اور مرکب سود
6.3) نفع ، نقصان
6.4) رعایت ،کمیشن اور کٹوتی
7) الجبرا ( نو سوالات)
7.1) الجبری عبارت
7.2) دائمی مساویت
7.3) یک متغیری مساوات
7.4) کثیر رکنی
----------------------
No comments:
Post a Comment